وہ وقت دور نہیں جب پاکستان سپورٹس کنٹری بنے گا‘ ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور میں پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے کھلاڑی ووشو چمپئن شپ میں شرکت کرکے ملکی یکجہتی کا بہترین مظاہرہ کررہے ہیں،عثمان انور کا نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں منعقد ہونیوالی بین الصوبائی ووشو چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
بدھ 16 دسمبر 2015 20:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں جتنا ٹیلنٹ ہے اور جس شوق و جذبے سے وہ کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں وہ وقت دور نہیں جب پاکستان سپورٹس کنٹری بنے گا، لاہور میں پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے کھلاڑی ووشو چیمپیئن شپ میں شرکت کرکے ملکی یکجہتی کا بہترین مظاہرہ کررہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیرانتظام منعقد ہونیوالی بین الصوبائی بوائز اور گرلز ووشو چیمپیئن شپ کی افتتاحی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ دوسرے صوبوں سے آنیوالے کھلاڑیوں کا دورہ لاہور ان کی زندگی کا یادگاردورہ ہوگا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام جے اے باکسنگ فیسٹیول کا انعقاد
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں