- Home
- Sports
- News
- اظہر علی کو عامر بارے میں گمراہ کیا گیا ،بورڈ کپتان کو اعتماد میں لے ،حفیظ کیمپ میں نہیں بھی ..
اظہر علی کو عامر بارے میں گمراہ کیا گیا ،بورڈ کپتان کو اعتماد میں لے ،حفیظ کیمپ میں نہیں بھی آتا تو کوئی بات نہیں، محمد یوسف
جمعرات 24 دسمبر 2015 18:13
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ اظہر علی کو عامر کے بارے میں گمراہ کیا گیا ہے ، اظہر اور حفیظ کی کارکردگی کو اکٹھا بھی کر لیا جائے تو دونوں عامر کے مقابلے میں کارکردگی میں بہت پیچھے ہیں،جبکہ سکندر بخت نے کہا ہے کہ عامر کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہوں لیکن یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ قومی ٹیم اظہر علی اور محمد حفیظ کے گھر کی نہیں بلکہ پاکستان کی ٹیم ہے انہیں اس معاملے کو باہر اچھالنے کی بجائے بورڈ سے بات کرنی چاہیے تھی۔
محمد عامر کی قومی ٹیم کے فٹنس اور تربیتی کیمپ میں شرکت پر اظہر علی اور محمد حفیظ کے بائیکاٹ بارے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا کہ جب ایک شخص اپنے کئے کی سزا بھگت چکا ہے اور معافی بھی مانگ چکا ہے تو اس کے ساتھ اس طرح کا سلوک روا نہیں رکھنا چاہیے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی،
-
قومی ویمن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 30 اپریل بروز منگل کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر