- Home
- Sports
- News
- ٹینس کی مختلف فیڈریشنز کے فنڈز میں اضافہ کر کے 2 ارب کیا جائے، بھارت میں آئندہ ماہ ہونے والی ..
ٹینس کی مختلف فیڈریشنز کے فنڈز میں اضافہ کر کے 2 ارب کیا جائے، بھارت میں آئندہ ماہ ہونے والی ساؤتھ ایشین گیمز میں مڈلز جیتیں گے،سلیم سیف اللہ
جمعہ 15 جنوری 2016 21:20
اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 جنوری۔2016ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ مختلف فیڈریشن کے فنڈز میں اضافہ کر کے 2 ارب کر دیا جائے، بھارت میں آئندہ ماہ ہونے والی ساؤتھ ایشین گیمز میں مڈلز جیتیں گے، ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی کیلئے بھرپور کوشش کی تاہم اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
وہ جمعہ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ سلیم سیف اللہ نے کہا کہ مختلف فیڈریشنوں کو حکومت کی جانب سے 90 کروڑ روپے ملتے ہیں تاہم یہ رقم فیڈریشنوں کیلئے ناکافی ہے۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ فیڈریشنوں کے فنڈز میں اضافہ کر کے 2 ارب کر دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ساؤتھ ایشین گیمز میں چار مرد اور چار خواتین کھلاڑی ٹینس کے مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی