آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا(کل)سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
ایونٹ میں شرکت کے لئے 24 بورڈز کی ٹیموں نے تصدیق کر دی
اتوار 14 فروری 2016 12:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام انٹر بورڈ سپورٹس گالا(کل)15 سے 22 فروری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگا، پاکستان سپورٹس بورڈ کی میڈیا ڈائریکٹر شازیہ اعجاز نے بتایا کہ ایونٹ میں شرکت کے لئے 24 بورڈز کی ٹیموں نے تصدیق کر دی ہے، اور ایونٹ میں ملک بھر سے تعلیمی بورڈز کے ہزاروں کھلاڑی شرکت کریں گے،مرد اور خواتین کھلاڑی اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ہاکی، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں (آج)آخری تین لیگ میچ کھیلے جائیں گے
-
احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
-
ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
جاوید آفریدی کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات
-
علم والا اور جاہل کبھی برابر نہیں ہو سکتے، پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ سے بہتر ہے،محمد علی
-
پاکستان وائٹ بال کرکٹ کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی کھلاڑیوں سے آن لائن میٹنگ