پشاور کے باصلاحیت کرکٹرز کی قسمت جاگ اٹھی،پیٹرن ٹرافی کیلئے ٹیم میں9کھلاڑی شامل
ہفتہ 20 فروری 2016 14:31
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) پشاور کے باصلاحیت کرکٹرز کا قسمت جھاگ گیا،یکم مارچ سے کراچی میں شروع ہونیوالی انٹر ڈیپارٹمنٹ پیٹرن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے لینڈی لینڈ ڈیپارٹمنٹ ٹی میں ایم آئی سی پشاور کے 9باصلاحیت کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے امید ہے کہ یہ نوجوان کرکٹرزاس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھاکر پی سی بی حکام کی توجہ اپنی جانب سے مبذول کریں گے۔
رائٹ ٹوپلے کے کوارڈی نیٹر ہمایون کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کے روح رواں ملک فرمان علی نے کہاہے کہ پیٹرن ٹرافی کیلئے کینڈی لینڈ کی ٹیم میں ایم ّئی سی اے پشاور کے کھلاڑیوں ساجد خان ،ہدایت اللہ،ساجد شاہ،خان سلام ،عمران آفریدی،جمعہ باز،فرحان خٹک،مکرم کو کوئٹہ میں نیشنل کرکٹ چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے بناء پر سیلکٹ کیا گیاہے ،اس چمپئن شپ میں انہوں نے فائنل میں محمد رضوان،عمران جونیئر ،اکبربادشاہ اور عادل آمین پر مشتمل پشاور ریجن کی مضبوط ٹیم کو ہراکر خود کومتعارف کرایا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی