ورلڈ ٹی ٹونٹی، ویسٹ انڈیز کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنیکا فیصلہ

اتوار 27 مارچ 2016 14:07

ورلڈ ٹی ٹونٹی، ویسٹ انڈیز کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنیکا فیصلہ

ناگپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔27مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے مین راؤنڈ کے گروپ ون میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ وہ جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے ، اوپنر کرس گیل آج آرام کریں گے جبکہ انکی جگہ ایون لوئیس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 27/03/2016 - 14:07:09