- Home
- Sports
- News
- ویمنز ورلڈ ٹی20 فائنل میں ناکامی کے باوجود آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ ..
ویمنز ورلڈ ٹی20 فائنل میں ناکامی کے باوجود آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن بچالی
منگل 5 اپریل 2016 12:43
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) ویمنز ورلڈ ٹی20 فائنل میں ناکامی کے باوجود آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن بچالی ‘ ٹائٹل جیتنے کے باوجود ویسٹ انڈین سائیڈ پانچویں نمبر پر رہی، پاکستان کا بدستور ساتواں نمبر ہے، اسپنر انعم امین نے ایک قدم آگے بڑھ کر تیسری بہترین بولر کا اعزاز حاصل کرلی ‘ بیٹنگ میں بسمہ نے آٹھواں نمبر محفوظ رکھا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹی 20 رینکنگ میں آسٹریلیا بدستور نمبرون ہے ‘تین مرتبہ کی دفاعی چیمپئن کوگذشتہ دنوں فیصلہ کن معرکے میں ویسٹ انڈیز نے مات دی تھی ‘ٹائٹل فتح کے باوجود کیریبین سائیڈ کی پانچویں پوزیشن میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی تاہم اس نے چوتھے نمبر پرفائز بھارتی ٹیم پر دباوٴ ضرور بڑھا دیا ‘انگلینڈ دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے، بھارت چوتھے ‘ویسٹ انڈیز پانچویں ‘ جنوبی افریقہ چھٹے اور پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان