قومی ٹیم کے عبوری کوچ کی ذمہ داری مشتاق احمد کو سونپے جانے کا امکان

سابق لیگ سپنر ان دنوں سپن باوٴلنگ کیمپ سپر وائز کر رہے ہیں ، قومی ٹیم کے سپن کو چ کے حیثیت سے خدمات بھی سرانجام دے چکے ہیں

ہفتہ 16 اپریل 2016 22:38

قومی ٹیم کے عبوری کوچ کی ذمہ داری مشتاق احمد کو سونپے جانے کا امکان

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اپریل۔2016ء) قومی ٹیم کے عبوری کوچ کی ذمہ داری مشتاق احمد کو سونپے جانے کا امکان ہے۔ سابق لیگ سپنر ان دنوں سپن باوٴلنگ کیمپ سپر وائز کر رہے ہیں جب کہ اس سے پہلے وہ قومی ٹیم کے سپن کو چ کے حیثیت سے خدمات بھی سرانجام دے چکے ہیں ،وہ مستقل کوچ کی تعیناتی تک بطور عبوری کوچ اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اس عہدے کے لیے معین خان بھی مضبوط امیدوار تھے تاہم چیئر مین پی سی بی نے ان کا نام نا منظور کیا کیوں وہ ورلڈ کپ 2015ء میں کیسینو سکینڈل کے باعث پہلے ہی متنازع ہوچکے ہیں۔ ۔

وقت اشاعت : 16/04/2016 - 22:38:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :