رستم گوجرانوالہ جھلا پہلوان منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار

جھلا پہلوان کی ساتھی خاتون کو بھی گرفتار کرلیا گیا، پولیس

بدھ 20 اپریل 2016 21:59

رستم گوجرانوالہ جھلا پہلوان منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) رستم گوجرانوالہ جھلا پہلوان کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہناہے جھلا پہلوان سے منشیات برآمد ہوئی ہیں جس پر مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیاہے۔پولیس کا کہناہے کہ جھلا پہلوان کی ساتھی خاتون کو بھی گرفتار کرلیا گیاہے۔واضح رہے کہ جھلا پہلوان نے مسلسل تین بار رستم گوجرانوالہ کا ٹائٹل جیتاہے۔ ۔

وقت اشاعت : 20/04/2016 - 21:59:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :