- Home
- Sports
- News
- سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال میچ قائد اعظم الیون نے اپنے نام کرلیا
سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال میچ قائد اعظم الیون نے اپنے نام کرلیا
پیر 2 مئی 2016 17:01
کراچی ۔02 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء) مسلم اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام محکمہ اسپورٹس سندھ کے تعاون سے سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال کا مقابلہ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی میں قائد اعظم الیون بمقابلہ چوہدری رحمت الہی الیون کے مابین کھیلا گیا۔ معروف شوٹنگ بال کھلاڑی یار محمد کی قیادت میں قائد آعظم الیون نے فاروق نادر کی قیادت میں کھیلنے والی چوہدری رحمت الہی الیون کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے بعد بیسٹ آف تھری پر مشتمل میچ میں 2-1سے شکست دیکر فیسٹیول کا ٹائٹل قائد اعظم الیون نے اپنے نام کرلیا ۔
کھیل کی خاص بات فاتح قائد اعظم الیون کے کپتان یار محمد اور رنر اپ ٹیم کے اویس احمد کا شاندار کھیل تھا جبکہ میچ میں محمد اسماعیل ،فاروق نادر ،رضوان ،اعجاز احمد اور نوجوان شوٹنگ بال کراچی کے اُبھرتے ہوئے کھلاڑی حسنین نے بھی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرکے شوٹنگ بال کورٹ میں موجود شائقین شوٹنگ بال سے بھر پور داد وصول کی ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا