پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام پہلا دور روزہ ٹورنا منٹ ملتان میں 7مئی کو شرو ع ہوگا
جمعرات 5 مئی 2016 20:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء ) پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام پہلا دور روزہ ٹورنا منٹ ملتان میں 7مئی کو شرو ع ہوگا ۔دو روزہ ٹورنامنٹ میں پنجاب بھر کی سات ٹیمیں شریک ہیں۔پاکستان رگبی یونین کے ہیڈ کوچ شکیل احمدکے مطابق ٹورنامنٹ میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، وہاڑی، کوٹ ادو، بہاولپور اور ہارون آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔
پاکستان رگبی یونین کے آفیشلز اس ٹورنامنٹ کو کنڈکٹ کریں گے جبکہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ملتان رگبی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالمالک ہوں گے۔ شکیل احمد کے مطابق جنوبی پنجاب میں رگبی ایک بہت مشہور کھیل بن چکا ہے اوران کی خواتین، بوائز اور سینئر ٹیمیں ہر وقت کھیلنے کو تیار رہتی ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے۔ پاکستان رگبی یونین گزشتہ کئی سال سے جنوبی پنجاب کو فوکس کر رہی ہے جس سے اچھے کھلاڑی ابھر کر سامنے آرہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟