نیوزی لینڈ کو بھی اپنے کرکٹرز کی سلامتی کا خوف ستانے لگا
منگل 24 مئی 2016 14:27
ویلنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) نیوزی لینڈ کو بھی اپنے کرکٹرز کی سلامتی کا خوف ستانے لگا، آئندہ سیزن کے حوالے سے پروفیشنل کرکٹ میں نئے اقدامات روشناس کرائے جائینگے، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے برعکس پلیئرز کو لازمی ہیلمٹ پہننے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ا آسٹریلیااور انگلینڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کھلاڑیوں کی سلامتی کے حوالے سے ریویو شروع کردیا ہے، اس سلسلے میں نہ صرف پروفیشنل کرکٹرز سے سروے کیے گئے بلکہ کلبز اور اسکولز کی سطح پر بھی کھلاڑیوں سے اہم تبدیلیوں کیلیے رائے طلب کی گئی۔
اگلے 2ماہ میں نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے نئے قواعد کے بارے میں اعلان کیا جائے گا جس کا اطلاق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پلیئرز پر ہوگا،اس کے بعد اسے نچلے درجے پر ہونے والی کرکٹ میں نافذ کیا جائے گا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا