قومی کرکٹرزکی فٹنس بہتربنانے کیلئے بوٹ کیمپ اختتام پذیر
کھلاڑیوں کی فٹنس کے لیے پی سی بی نے اہم قدم اٹھایا،کھلاڑیوں کی ذہنی اور جسمانی مضبوطی کیلئے بہترین کام کیا گیا،شعیب ملک دورہ انگلینڈ کیلئے شارٹ لسٹ 21 کھلاڑیوں کا اسکل کیمپ 30مئی سے5جون تک لاہورمیں لگے گا
جمعہ 27 مئی 2016 18:46
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) قومی کرکٹرزکی فٹنس بہتربنانے کیلئے کاکول میں لگایا گیا بوٹ کیمپ اختتام کوپہنچ گیا، کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس بہتربنانے اور جسمانی استعداد مطلوبہ معیارتک لانے کیلئے سخت مشقت کرنا پڑی، روزانہ وارم اپ، طویل فاصلے کی دوڑ، ڈھلوانوں پرچڑھائی اورپھلانگ کرسیڑھیاں چڑھنے جیسی مشقتیں کرائی گئیں،کھلاڑیوں کے درمیان ٹارگٹڈ مقابلے بھی ہوئے۔
کھلاڑی سخت ٹریننگ کے بعد گھروں کوروانہ ہوگئے۔ایبٹ آباد کے آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ میں آرمی انسٹرکٹرزکی زیرنگرانی کھلاڑیوں کوچاق وچوبند بنانے کے پلان پرموثرعملدرآمد کیا گیا، 2ہفتے تک صرف کھلاڑیوں کی فٹنس بہتربنانے پرکام کیا گیا۔کھلاڑیوں کواپنی جسمانی استعداد مطلوبہ معیارتک لانے کیلئے سخت مشقت کرنا پڑی، روزانہ وارم اپ، طویل فاصلے کی دوڑ، ڈھلوانوں پرچڑھائی اورپھلانگ کرسیڑھیاں چڑھنے جیسی مشقتیں کرائی گئیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی ، سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری
-
کراچی ، ایچ کے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز