محدود اوورز کی کرکٹ میں بہتر کارکردگی کیلیے ”پاور ہٹنگ“کوچز کی خدمات لینے کا فیصلہ
ہفتہ 28 مئی 2016 13:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مئی۔2016ء) پاکستان نے محدود اوورز کی کرکٹ میں بہتر کارکردگی کیلیے ”پاور ہٹنگ“کوچز کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا، پی سی بی کے مطابق مذکورہ کوچز کا تقرر نیشنل اکیڈمی میں کیا جائے گا تاکہ وہ نوعمر کرکٹرزکو ابتدا سے ہی جارحانہ انداز میں کھیلنا سکھا سکیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تو تیسری پوزیشن پر براجمان البتہ ون ڈے میں شرمناک نواں اور ٹی20میں ساتواں نمبر ہے، بیٹسمین اب تک ”ابتدائی اوورز میں سلو بیٹنگ سے وکٹیں بچاوٴ اور آخرمیں اٹیک کرو“ والی پرانے انداز کی کرکٹ کھیل رہے ہیں، یہ حکمت عملی اکثر اوقات ناکام ثابت ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ محدود اوورز کی کرکٹ میں ناکامیوں کا حالیہ تناسب زیادہ ہے، بورڈ حکام بھی اس مسئلے سے آگاہ اور بہتری کیلیے اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا