انضمام الحق کے خلاف دو روزہ سماعت آج شروع ہورہی ہے

بدھ 27 ستمبر 2006 12:39

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 27ستمبر 2006) انضمام الحق کے خلاف بال ٹمپرنگ اور کھیل کو بدنام کرنے کے الزامات کی دو روزہ سماعت آج شروع ہورہی ہے۔ الزامات ثابت ہونے کی صورت میں ان پر جرمانہ اور کھیل پر پابندی بھی لگائی جاسکتی ہے۔
وقت اشاعت : 27/09/2006 - 12:39:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :