ہاشم آملا نے بھارت کے ویرات کوہلی کا تیز ترین سنچریوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 جون 2016 21:58

ہاشم آملا نے بھارت کے ویرات کوہلی کا تیز ترین سنچریوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا

باربڈوس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16جون ۔2016ء ) باریش جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا نے بھارت کے ویرات کوہلی کا تیز ترین سنچریوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

(جاری ہے)

32سالہ جنوبی افریقی رن مشین نے سہ ملکی سیریز میں ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنے کیریئر کی 132ویں اننگز میں 23ویں سنچری سکور کرکے ویرات کوہلی کا ریکار ڈ توڑ ڈالا جنہوں نے 23سنچریاں سکور کرنے کے لیے 157اننگز کھیلیں تھیں۔32سالہ ہاشم آملا نے مذکورہ میچ میں 99گیندوں پر 110رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

وقت اشاعت : 16/06/2016 - 21:58:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :