پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اولمپک ڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب کل ہو گی

بدھ 22 جون 2016 20:34

پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اولمپک ڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب کل ہو گی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون ۔2016ء ) پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اولمپک ڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب کل (جمعرات) کو لاہور میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

پی او اے کے سیکرٹری خالد محمود کے مطابق اولمپک ہاوس میں ہونیوالی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن ہونگے ، تقریب میں بڑی تعداد میں مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شرکت کریں گی ۔

وقت اشاعت : 22/06/2016 - 20:34:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :