قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے اپنی زندگی کی46 بہاریں دیکھ لیں
منگل 28 جون 2016 14:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون ۔2016ء)پاکستان کے عظیم لیگ سپنر مشتاق احمد نے گزشتہ روزاپنی 46 ویں سالگرہ منا ئی ۔ مشتاق احمد 28جون 1970کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے فرسٹ کلاس کیریئر کا آغاز 1987 میں ملتان کی جانب سے کیا ، اس کے بعد 1988 میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں وہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔
مشتاق احمد نے 23 مارچ 1989 کو سری لنکا کیخلاف کیریئر کا پہلا ایک روزہ میچ کھیلا ۔ انہیں آسٹریلیا کیخلاف 1990 میں اوول میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا ۔ 1992 میں مشتاق احمد کو پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ملا جس میں انہوں نے 16 کھلاڑیوں کو اپنا شکار بنایا ۔ 1993 سے 1998 کے دوران مشتاق احمد کو سمرسیٹ کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے کا موقع ملا ، انہوں نے کاؤنٹی کے 62 میچز کھیلے اور 289 وکٹیں حاصل کیں ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا