انگلش ٹیم کا ون ڈے کرکٹ میں دوسرا بڑا ہدف حاصل کرنے کا اعزاز

جمعرات 30 جون 2016 16:32

انگلش ٹیم کا ون ڈے کرکٹ میں دوسرا بڑا ہدف حاصل کرنے کا اعزاز

اوول ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) انگلش ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں دوسرا بڑا ہدف حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا، انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں 308 رنز کا ہدف حاصل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، انگلش ٹیم نے دوسری بار ون ڈے میں بڑا ہدف حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا، اس سے قبل انگلینڈ نے گزشتہ سال نیوزی لینڈ کے خلاف 350 رنز کا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

وقت اشاعت : 30/06/2016 - 16:32:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :