لارڈز ٹیسٹ، انگلش بیٹنگ لائن یاسر شاہ کے آگے بے بس ہوگئی ،سپنر 5وکٹیں لے اڑے
انگلینڈ کی جانب سے کک 81،جوئے روٹ48، بریسٹو29، معین علی 23 اور ووکس 30رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے انگلینڈ کو پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید56رنز درکار ہیں جبکہ اس کی3وکٹیں باقی ہیں
جمعہ 15 جولائی 2016 23:11
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جولائی ۔2016ء ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز انگلش بیٹنگ لائن یاسر شاہ کے آگے بے بس ہوگئی ،پاکستان کے 339رنز کے جواب میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر253 رنز بنا لئے ،پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 25اوورز میں64رنز دے کر 5وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عامر اور راحت علی نے 1,1کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
انگلینڈ کی جانب سے الیسٹر کک 81،جوئے روٹ48، بریسٹو29، معین علی 23 اور ووکس 30رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے7وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئے ۔ انگلینڈ کو پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید56رنز درکار ہیں جبکہ اس کی3وکٹیں باقی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی پہلی چیف منسٹر پنک گیمزکی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،فاتح لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کی ٹیم کو ٹرافی پیش کی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان، پاکستانی ٹیم کی جیت کے سامنے اس انعام کی کوئی حیثیت نہیں، محسن نقوی
-
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم نے پریذیڈنٹ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
آرمی، ایچ ای سی، نیوی اور کے آر ایل نیشنل چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی
-
جنوبی کوریا کے خلاف ہماری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے،قومی ہاکی ٹیم کی میرٹ پر سلیکشن کا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف کوجاتا ہے،چیئرمین وزیراعظم یوتھ لون سکیم رانا مشہود