سوگو سیون اے سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے

جمعہ 22 جولائی 2016 14:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جولائی ۔2016ء) سوگو سیون اے سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے (آج) ہفتہ کو آئی ایٹ ون اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری طاہر محمود پایا نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور یہ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں میں کیش ایواڈ اور ٹرافیاں تقسیم کی جائیں گی۔

وقت اشاعت : 22/07/2016 - 14:34:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :