اولڈٹریفرڈ کے میدان سے روانگی کے وقت قومی ٹیم کی بس کے گرد تماشائیوں کی بڑی تعداد کی جانب سے اکٹھے ہو کر نعرے بازی

muhammad ali محمد علی پیر 25 جولائی 2016 23:20

اولڈٹریفرڈ کے میدان سے روانگی کے وقت قومی ٹیم کی بس کے گرد تماشائیوں کی بڑی تعداد کی جانب سے اکٹھے ہو کر نعرے بازی

مانچسٹر (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار25جولائی ۔2016ء ) اولڈٹریفرڈ کے میدان سے روانگی کے وقت قومی ٹیم کی بس کے گرد تماشائیوں کی بڑی تعداد کی جانب سے اکٹھے ہو کر نعرے بازی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اولڈٹریفرڈ ٹیسٹ میں شکست کے بعد اسٹیڈیم سے روانگی کیلئے جب قومی ٹیم کے کھلاڑی بس میں سوا ہوئے تو اس موقع پر پاکستانی تماشائیوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی۔ اس موقع پر تماشائیوں کی جانب سے قومی ٹیم کی مخالفت کی بجائے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور محمد عامر کی حمایت میں نعرے لگائے گئے۔

وقت اشاعت : 25/07/2016 - 23:20:20