اوول ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 14 اگست 2016 21:29

اوول ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین14اگست۔2016ء ) اوول ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

گرین شرٹس نے انگلینڈ کو اوول میں ہرا کر سیریز 2-2سے برابر کرکے گزشتہ دو سال میں اپنا کوئی ٹیسٹ سیریز نہ ہارنے کا ریکار ڈ برقرار رکھا،پاکستان کو آخری مرتبہ اگست 2014ء میں سری لنکا کیخلاف سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ،دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے بعد سے اب تک پاکستان کے سوا دنیا کی ہر ٹیم کم سے کم 1ٹیسٹ سیریز ضرور ہاری ہے۔

وقت اشاعت : 14/08/2016 - 21:29:03