مصباح الحق کمال کے کرکٹر ہیں، انگلش ٹیم کا ہر کھلاڑی ان کی بے حد عزت کرتا ہے: معین علی

muhammad ali محمد علی پیر 29 اگست 2016 19:52

مصباح الحق کمال کے کرکٹر ہیں، انگلش ٹیم کا ہر کھلاڑی ان کی بے حد عزت کرتا ہے: معین علی

لندن (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اگست 2016ء) معین علی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کمال کے کھلاڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کھلاڑی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سے بے حد متاثر دکھائی دیتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب انگلس کرکٹر معین علی کی جانب سے ایک بیان دیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مصباح الحق کمال کے کرکٹر ہیں۔ انگلش ٹیم کا ہر کھلاڑی ان کی بے حد عزت کرتا ہے۔

وقت اشاعت : 29/08/2016 - 19:52:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :