- Home
- Sports
- News
- پاکستان کو مڈل آرڈر میں جارح مزاج بلے باز کی ضرورت ہے ، پاکستان کو90کی دہائی کے پرانے حربے چھوڑ ..
پاکستان کو مڈل آرڈر میں جارح مزاج بلے باز کی ضرورت ہے ، پاکستان کو90کی دہائی کے پرانے حربے چھوڑ کر نئے دور کی کرکٹ کھیلنا سیکھنا ہو گی، بڑے مجموعے کیلئے پاکستان کو زیادہ گیندیں ضائع نہیں کرنی چاہئیں ،بلے بازوں کو پاور پلے کے دوران7 سے 8 رنز فی اوور کی اوسط برقرار رکھنی چاہیے
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر محمد الیاس کی میڈیا سے گفتگو
منگل 30 اگست 2016 18:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر محمد الیاس نے قومی ٹیم کی موجودہ کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز میں واپسی کیلئے اظہر علی الیون کو مڈل آرڈر میں ایک بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بلے باز کی ضرورت ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد الیاس نے کہا کہ پاکستان کو 90 کی دہائی کے پرانے حربے چھوڑ کر نئے دور کی کرکٹ کھیلنا سیکھنا ہو گی۔
یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز میں پاکستانی ٹیم 2-0 کے خسارے سے دوچار ہے اور آج ہونے والے میچ میں شکست کے نتیجے میں ٹیم سیریز گنوا دے گی۔سابق کرکٹر نے کہا کہ جدید کرکٹ اس بات کی متقاضی ہے کہ آپ حریف ٹیم کو 300 رنز کا ہدف دیں لیکن پاکستانی ٹیم اس معیار پر پورا نہیں اتر رہی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
شمعون ہدایت نے یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی