قومی ٹیم کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا،ٹیم اچانک بہتر نہیں ہوسکتی، وسیم اکرم

جمعہ 2 ستمبر 2016 14:38

قومی ٹیم کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا،ٹیم اچانک بہتر نہیں ہوسکتی، وسیم اکرم

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 ستمبر۔2016ء) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا،ٹیم اچانک بہتر نہیں ہوسکتی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ بحیثیت کپتان اظہر علی کو معلوم ہونا چاہیے تھا،آب و ہوا کی وجہ سے عرفان سے دوسرا اسپیل نہیں ہوگا ۔سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ سلیکٹر اور کوچ کو دیکھنا ہوگا کہ اس ٹیم میں سے اگلے دو سال کے لیے کون سا کھلاڑی چل سکتا ہے۔ قومی ٹیم کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا،ٹیم اچانک بہتر نہیں ہوسکتی۔

وقت اشاعت : 02/09/2016 - 14:38:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :