اپنے فین سے درخواست کروں گا میری نئی زندگی کے لیے دعا کریں: محمد عامر

muhammad ali محمد علی پیر 19 ستمبر 2016 20:02

اپنے فین سے درخواست کروں گا میری نئی زندگی کے لیے دعا کریں: محمد عامر

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19ستمبر2016ء) محمد عامر کا کہنا ہے کہ اپنے فین سے درخواست کروں گا میری نئی زندگی کے لیے دعا کریں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر محمد عامر نے اپنی شادی کے موقع پر مداحوں کے نام پیغام دیا ہے۔

(جاری ہے)

محمد عامر کا کہنا ہے کہ اپنے مداحوں سے درخواست ہے کہ وہ میری نئی زندگی کیلئے دعا کریں۔ اپنی منکوحہ نرجس کے حوالے سے عامر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ مجھے بہت سپورٹ کیا اور ان کی سوچ بہت مثبت ہے۔

وقت اشاعت : 19/09/2016 - 20:02:00