بابر اعظم نے سر ویوین رچرڈز کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2016 00:54

بابر اعظم نے سر ویوین رچرڈز کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23 ستمبر۔2016ء ) قومی ٹیم کے نوجوا ن بلے باز بابر اعظم نے لیجنڈری ویسٹ انڈین بلے باز سر ویوین رچرڈز کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے 64سالہ سابق ویسٹ انڈین کپتان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے پاس تمام شاٹس موجود ہیں اور بلے بازی کرتے ہوئے اس کا توازن بھی انتہائی مناسب نظر آتا ہے جس کے باعث وہ آسانی سے رنز سکور کرلیتا ہے ۔

وقت اشاعت : 24/09/2016 - 00:54:28