ایشین بیچ گیمز ،پاکستان اور بھارت آج کبڈی کے میدان میں آمنے سامنے ہونگے

پیر 26 ستمبر 2016 19:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء) ایشین بیچ گیمز میں آج پاکستان اور بھارت کبڈی کے میدان میں آمنے سامنے ہو نگے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ویت نام کے شہر دانا نگ میں ایشین بیچ گیمز کے مقابلے جاری ہے جس میں پاکستان کوریا کو 31کے مقابلے میں 35پوائنٹس حاصل کر کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایشین بیچ گیمز میں کبڈی کا فائنل میچ کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ پول میچ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 32,32پوائنٹس سے برابر ہو گیا تھا۔

وقت اشاعت : 26/09/2016 - 19:55:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :