بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے کل کھیلا جائے گا

جمعہ 30 ستمبر 2016 12:19

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے کل کھیلا جائے گا

ڈھاکہ ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء) بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی، دوسرے میچ میں افغان ٹیم نے عمدہ کم بیک کیا اور 2 وکٹ سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔

وقت اشاعت : 30/09/2016 - 12:19:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :