دوسرا و ن ڈے ، ویسٹ انڈیز کے پاس نئی تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع ہاتھ آگیا

اتوار 2 اکتوبر 2016 20:00

دوسرا و ن ڈے ، ویسٹ انڈیز کے پاس نئی تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع ہاتھ آگیا

شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2اکتوبر۔2016ء )پاکستان کیخلاف دوسرے و ن ڈے میں ویسٹ انڈیز کے پاس نئی تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع ہاتھ آگیا ۔

(جاری ہے)

شارجہ میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے کالی آندھی کو جیتنے کے لیے 338رنز کا پہاڑ جیسا ہد ف دیا ہے ،کامیاب تعاقب کی صورت میں یہ پہلاموقع ہوگا جب 2مرتبہ کی سابق عالمی چیمپئن نے 300رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ۔

وقت اشاعت : 02/10/2016 - 20:00:18