بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے کھیلا جائے گا٬3میچز کی سیریز 1-1سے برابر

پیر 10 اکتوبر 2016 22:01

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے  کھیلا جائے گا٬3میچز کی سیریز 1-1سے برابر
چٹاگانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اکتوبر2016ء) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے بدھ کو کھیلا جائے گا٬3میچز کی سیریز 1-1سے برابر ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین 3ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن ون ڈے (کل)بدھ کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پہلے ون ڈے میں انگلینڈ نے میزبان کو 21رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں میزبان نے انگلینڈ کو 34رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی تھی۔
وقت اشاعت : 10/10/2016 - 22:01:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :