دبئی ٹیسٹ، فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو پچ پر دوڑنے پر وارننگ مل گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اکتوبر 2016 23:39

دبئی ٹیسٹ، فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو پچ پر دوڑنے پر وارننگ مل گئی

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15اکتوبر ۔2016ء ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو پچ پر دوڑنے پر وارننگ مل گئی ۔

(جاری ہے)

دبئی میں کھیلے جارہے ڈ ے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز وہاب ریاض کو امپائر نے متعدد بار پچ کے درمیان میں دوڑنے سے منع کیا تاہم باز نہ آنے پر انہیں اننگز کی پہلی وارننگ دے دی گئی ،اگر وہاب نے پچ نے پر دوڑنے کا سلسلہ جاری رکھا تو انہیں مزید ایک وارننگ دیئے جانے کے بعد تیسر ی بار بھی یہ حرکت کرنے کی صورت میں اننگز میں باؤلنگ کرنے سے محروم کردیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 15/10/2016 - 23:39:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :