فاتح ٹیم کا حصہ ہونا ٹرپل سنچری کرنے سے زیادہ اہم:اظہر علی

muhammad ali محمد علی منگل 18 اکتوبر 2016 00:13

فاتح ٹیم کا حصہ ہونا ٹرپل سنچری کرنے سے زیادہ اہم:اظہر علی

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اکتوبر ۔2016ء ) دبئی ٹیسٹ میچ کے ٹرپل سنچورین اظہر علی کا کہنا ہے کہ فاتح ٹیم کا حصہ ہونا ٹرپل سنچری کرنے سے زیادہ اہم ہے ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں 302رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ فاتح ٹیم کا حصہ ہونا سب سے اہم ہوتا ہے ، پنک بال سے کھیلنے کا تجربہ خوشگوار رہا تاہم مختلف کنڈیشنز میں کھیل کر ہی اس کا صحیح پتہ لگے گا،ایک با ر جب مجھے اچھا آغاز مل گیا تب میں نے بڑی اننگز کھیلنے کا سوچ لیا تھا ۔

وقت اشاعت : 18/10/2016 - 00:13:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :