مصباح الحق ٹیسٹ جیتنے والے دنیا کے تیسرے معمر ترین قائد بن گئے

muhammad ali محمد علی منگل 18 اکتوبر 2016 00:25

مصباح الحق ٹیسٹ جیتنے والے دنیا کے تیسرے معمر ترین قائد بن گئے

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اکتوبر ۔2016ء ) ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ٹیسٹ جیتنے والے دنیا کے تیسرے معمر ترین قائد بن گئے ۔

(جاری ہے)

مصباح الحق نے 42سال 142دن کی عمر میں ویسٹ انڈیز کیخلاف دبئی ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی ،سابق برطانوی کپتا ن ڈبلیو جی گریس نے 48سال اور سابق ویسٹ انڈین قائد والی ہیمنڈ نے 43سال کی عمر میں ٹیسٹ میچ جیتا تھا ۔

وقت اشاعت : 18/10/2016 - 00:25:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :