دبئی ،ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

muhammad ali محمد علی منگل 18 اکتوبر 2016 00:25

دبئی ،ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اکتوبر ۔2016ء ) پاکستان اورویسٹ انڈیز کے مابین دبئی میں جاری تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تین میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے آخری روز ویسٹ انڈیز کے نمبر 10بلے باز کمنز اور نمبر 11کے بیٹسمین گیبریئل رن آؤٹ ہوئے، ٹیسٹ کرکٹ کی 139سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب ایک ٹیسٹ میچ میں کسی ٹیم کے نمبر 10اور نمبر 11کے بلے باز رن آؤٹ ہوئے ۔

وقت اشاعت : 18/10/2016 - 00:25:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :