دبئی ٹیسٹ، پاکستان نے تاقیامت قائم رہنے والا ریکارڈ بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی منگل 18 اکتوبر 2016 01:05

دبئی ٹیسٹ، پاکستان نے تاقیامت قائم رہنے والا ریکارڈ بنا ڈالا

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اکتوبر ۔2016ء ) قومی ٹیم نے دبئی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے ساتھ ہی ایسا ریکارڈ بنا ڈالا ہے جسے بھارت چاہ کر بھی کبھی نہیں توڑ سکے گا۔

(جاری ہے)

دبئی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے 400ویں اور تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں 56رنز سے فتح کے ساتھ ہی گرین شرٹس اپنی نوعیت کے محض دوسرے مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 18/10/2016 - 01:05:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :