پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا پلئیرز ڈرافٹ، لاہور قلندرز نے ویسٹ انڈین گیند باز سنیل نرائن کو چن لیا

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اکتوبر 2016 19:37

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اکتوبر 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے پلئیرز ڈرافٹ میں لاہور قلندرز نے ویسٹ انڈین گیند باز سنیل نرائن کو چن لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے پلئیرز ڈرافٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈرافٹ کے مرحلے میں لاہور قلندرز کی دوسری باری میں ٹیم مینیجمںٹ کی جانب سے ویسٹ انڈین گیند باز سنیل نرائن کو چن لیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/10/2016 - 19:37:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :