ٹیسٹ کپتان مصباح الحق امپائرز ریویو سسٹم کے ”ظلم و ستم “ کا شکار ہوگئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 30 اکتوبر 2016 23:21

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق امپائرز ریویو سسٹم کے ”ظلم و ستم “ کا شکار ہوگئے

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اکتوبر۔2016ء ) قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق امپائرز ریویو سسٹم کے ”ظلم و ستم “ کا شکار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

42سالہ مصباح الحق 51کے انفرادی سکور پر دوندرا بشو کی گیند پر ریورس سویپ کھیلتے ہوئے آؤ ٹ قرار دیئے گئے ،انہوں نے فیصلہ چیلنج کیا اور ری پلیز میں یہ واضح نہیں تھا کہ گیند ان کے گلوز سے ٹکرائی تھی یا نہیں تاہم حیر ت انگیز طور پر تھرڈ امپائرنے بھی انہیں آؤٹ قرار دیدیا۔

وقت اشاعت : 30/10/2016 - 23:21:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :