انگلش اوپنر حسیب حمید انگلینڈ کے کم عمر ٹسٹ اوپنر بن گئے

19 برس اور 297 دن کی عمر میں اپنا پہلا ٹسٹ کھیل کر کے لین ہٹن کا ریکارڈ توڑ دیا

جمعہ 11 نومبر 2016 17:58

انگلش اوپنر حسیب حمید انگلینڈ کے کم عمر ٹسٹ اوپنر بن گئے
راجکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء) انگلش اوپنر حسیب حمید انگلینڈ کے کم عمر ٹسٹ اوپنر بن گئے جیسا کہ انھوں نے 19 برس اور 297 دن کی عمر میں اپنا پہلا ٹسٹ کھیل کر کے لین ہٹن کا ریکارڈ توڑ دیا جنھوں نے 1937 میں لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف 21 برس اور تین دن کی عمر میں کریئر کا آغازکیا تھا۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر حسیب انگلینڈ کی جانب سے ٹسٹ کریئر کا آغاز کرنے والے پانچویں کم عمرترین کرکٹر ہیں۔ حسیب حمید کے آبائو اجداد اجداد کا تعلق بھی راجکوٹ سے ہی ہے۔۔
وقت اشاعت : 11/11/2016 - 17:58:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :