زلزلہ بہت خوف ناک تھا،وسیم باری

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 نومبر 2016 19:00

زلزلہ بہت خوف ناک تھا،وسیم باری

نیلسن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجروسیم باری نے کہا ہے کہ زلزلہ بہت خوف ناک تھا،تاہم زلزلے کے کسی نقصان سے کھلاڑی اور آفیشلز محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو میں وسیم باری کا کہناتھا کہ پاکستانی ٹیم ہوٹل کی چھٹی منزل پر قیام پذیر تھی،زلزلے کی وجہ سے ہوٹل کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں ۔

وقت اشاعت : 13/11/2016 - 19:00:49