پاکستانی ٹیم میں جگہ بنانا میرا خواب ہے

اپنی منزل کو حاصل کرنے کیلئے بھرپور محنت کر رہاہوں پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر مہیندر پال سنگھ کی میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:16

پاکستانی ٹیم میں جگہ بنانا میرا خواب ہے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر مہیندر پال سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں جگہ بنانا میرا خواب ہے، اپنی منزل کو حاصل کرنے کیلئے بھرپور محنت کر رہاہوں۔

(جاری ہے)

پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر مہیندر پال سنگھ نے کہا کہ اس میدان میں ان کی رہنمائی کرنے ولا کوئی نہیں تھا، انہیں اس سٹیج تک پہنچنے میں بہت مشکل پیش آئی۔مہیندر پال نے مزید کہا کہ وہ پاکستان کیلئے کرکٹ میں کچھ بڑا کرنے کا خواب رکھتے ہیں۔ پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر نے یہ بھی کہا کہ وہ کھیل کیساتھ ساتھ پڑھائی بھی کر رہے ہیں تاہم کرکٹ ہی ان کا پہلا جنون ہے۔

وقت اشاعت : 24/12/2016 - 00:16:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :