شہریار نفیس بنگلہ دیش کے کسی بھی بیٹسمین کا سب سے بڑا انفرادی سکور کرنے اور ونڈے میں دو سینچریاں کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

جمعہ 13 اکتوبر 2006 23:41

جے پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اکتوبر۔2006ء) جے پور کے سٹیڈیم سوامی مان میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ میں شہر یار نفیس نے 123رنز کی کامیاب اننگزکھیل کر ون ڈے کرکٹ میں بنگلہ دیش کے کسی بھی بیٹسمین کا سب سے بڑا انفرادی سکور کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا اس کے ساتھ ہی وہ ون ڈے کرکٹ میں دو سینچریاں اسکور کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی کھلاڑی بھی بن گئے ۔
وقت اشاعت : 13/10/2006 - 23:41:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :