ویمن ٹیم کے کوچ کبیر خان نے کھلاڑیوں کے لیے سخت احکامات جاری کردیئے

muhammad ali محمد علی پیر 16 جنوری 2017 21:55

ویمن ٹیم کے کوچ کبیر خان نے کھلاڑیوں کے لیے سخت احکامات جاری کردیئے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16جنوری۔2017ء )قومی ویمن ٹیم کے نومنتخب کوچ کبیر خان نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی کھلاڑیوں کے لیے سخت احکامات جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کبیر خان نے ویمن کرکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کے پاس غلطی کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے ، جو کھلاڑی غلط شاٹ مار کر آؤٹ ہوگی وہ پوویلین واپس آنے کی بجائے اپنی غلطی کا احساس ہونے تک گراؤنڈ کے چکر لگاتی رہے گی ۔

وقت اشاعت : 16/01/2017 - 21:55:46