جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹی 20 سیریز کا آغاز آجہوگا

ہماری ٹیم میں بھی کچھ نئے چہرے موجود اور امید ہے کہ حریف کو قابو کرنے میں کامیاب رہیں گے، سری لنکن کپتان

جمعرات 19 جنوری 2017 20:53

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹی 20 سیریز کا آغاز آجہوگا
سنچورین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کا آغاز آج جمعے سے ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

آئی لینڈرز ٹیسٹ میچز میں شرمناک شکست کا بدلہ مختصر ترین فارمیٹ میں لینے کیلیے پٴْرعزم ہیں، ان کا سامنا پروٹیز کی نسبتاً کم تجربہ کار ٹیم سے ہے۔ مہمان کپتان انجیلو میتھوز نے کہا کہ ہم تازہ آغاز کیلیے پٴْراعتماد ہیں، ہماری ٹی 20 ٹیم میں بھی کچھ نئے چہرے موجود اور امید ہے کہ حریف کو قابو کرنے میں کامیاب رہیں گے۔۔
وقت اشاعت : 19/01/2017 - 20:53:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :