پی ایس ایل میں اچھی کارگردگی کی صورت میں سعید اجمل کی ٹیم میں واپسی ہو سکتی ہے: انضمام الحق

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 فروری 2017 22:23

پی ایس ایل میں اچھی کارگردگی کی صورت میں سعید اجمل کی ٹیم میں واپسی ہو سکتی ہے: انضمام الحق

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 فروری2017ء) انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں اچھی کارگردگی کی صورت میں سعید اجمل کی ٹیم میں واپسی ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے ٹیم سے باہر سعید اجمل کو دوبارہ ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ اگر سعید اجمل پاکستان سپر لیگ کے سیزن میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں یقینی طور پر انہیں قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 03/02/2017 - 22:23:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :