کراچی کنگز نوجوان اسپنر ابرار احمد سے محروم ہوگئی

muhammad ali محمد علی بدھ 15 فروری 2017 22:42

کراچی کنگز نوجوان اسپنر ابرار احمد سے محروم ہوگئی
شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2017ء) کراچی کنگز نوجوان اسپنر ابرار احمد سے محروم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں بھی کراچی کنگز کی مشکلات کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

کراچی کنگز نوجوان اسپنر ابرار احمد سے محروم ہوگئی ہے۔ ابرار احمد زخمی ہو جانے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ابرار احمد کی جگہ عثمان خان شنواری کو کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 15/02/2017 - 22:42:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :