شعیب ملک نے لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کو راضی کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 فروری 2017 21:08

شعیب ملک نے لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کو راضی کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری2017ء) شعیب ملک نے لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کو راضی کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور کراچی کنگز کے سینئر بلے باز شعیب ملک نے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔ شعیب ملک پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے کیلئے پی سی بی کی معاونت کر رہے ہیں۔ شعیب ملک کی جانب سے غیر ملکی کرکٹرز کو لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کرنے کیلئے راضی  کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
وقت اشاعت : 23/02/2017 - 21:08:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :