قومی ٹیم جونئیر ڈیوس کپ پری کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

اتوار 26 فروری 2017 16:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) قومی ٹیمجونئیر ڈیوس کپ پری کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق جونیئر ڈیوس کپ پری کوالیفائینگ رائونڈ مقابلوں میں17ممالک نے شرکت کی جس میں سے پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔
وقت اشاعت : 26/02/2017 - 16:21:18