پی ایس ایل انتظامیہ کی پھرتیاں ، اپنی ویب سائٹ پر قذافی سٹیڈیم کا نام لاہور انٹرنیشنل سٹیڈیم درج کردیا

بدھ 1 مارچ 2017 16:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء) پی ایس ایل کی انتظامیہ کی پھرتیوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پی ایس ایل انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ پر قذافی سٹیڈیم کا نام لاہور انٹرنیشنل سٹیڈیم کے نام سے درج کردیا ہے جو شہری حلقوں کے لئے پی ایس ایل انتظامیہ کی اہلیت کے حوالے سے نام کی تبدیلی پر ششدررہ گئے۔
وقت اشاعت : 01/03/2017 - 16:56:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :